Description
I have small family members, husband wife with 2 baby boys , we need mature female maid for 24/7 hrs ہم میاں بیوی اور دو بچوں پر مشتمل فیملی ہیں، ہم کو اپنے گھر کی دیکھ بھال کے لئے ایک خاتون کی ضرورت ہے، جو صرف گھر کے دوسرے ملازمین سے کام کرائے، / شرائط و قواعد _ خاتون کی عمر تیس سال سے کم نہ ہو، خوبصورت ہو، سمجھدار، صحت مند اور ایمان دار ہو ،تنخواہ مہینے کی پانچ تاریخ تک لازمی ادا کردی جائے گی، تنخواہ کے علاوہ خاتون کی رہائش، کھانا کپڑے، سب سہولیات تنخواہ کے علاوہ، [ نوٹ ایجنسی والے ایجنٹ اور مرد حضرات رابطہ نہ کریں] رابطہ کے لیے اسی نمبر پر وٹس ایپ پر اپنی مکمل تفصیل اور ایک تصویر سینڈ کریں، [ خاتون بھاری جسم کی ہو ۔] سم پر کال نہ کریں صرف وٹس ایپ پر تفصیل سینڈ کریں شکریہ